MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر پر حملے کے کیس میں بڑی پیشرفت

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر پرحملے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے گھر کے قریب اور سیف سٹی سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ فوٹیج کے مطابق دو ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور گیٹ کو لاتیں ماریں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان نے ماسک پہن رکھے گھر سے دور جاکر ملزمان نے ماسک اتارے ملزمان کی شناخت کے لیے نادار سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے فوٹیج نادرا کو بھیج کر شناخت کی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.