MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹائیگر شروف شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

0 328

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے اداکار نے فلم کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی۔اداکار ٹائیگر شروف ان دنوں برطانیہ میں فلم ”گنپتھ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں سیٹ پر ان کے ساتھ ایک چھوٹا ساحادثہ پیش ایا ہے۔ شوٹنگ کے دوران وہ خود کو زخمی کروابیٹھے۔

- Advertisement -

حادثے میں ٹائیگر شروف کی انکھ متاثر ہوئی ہے۔ ٹائیگر شروف نے اپنی زخمی انکھ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی انکھ کے گرد نیل پڑا ہو اہے اور انکھ سوج کر لال ہورہی ہے۔ تاہم ٹائیگر نے تفصیل نہیں بتائی کہ ان کے ساتھ حادثہ کیسے پیش ایا۔

واضح رہے کہ فلم ”گنپتھ“ میں ٹائیگرشروف کے ہمراہ اداکارہ کیرتی سانون اور ایلی ایورام مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار وکاس بہل ہیں۔ اس ایکشن سے بھرپور فلم کی ریلیز کی تاریخ فی الحال منظرعام پر نہیں ا ئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.