MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی

0 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ میں اتارنے کی اجازت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے مارچ کے اختتام پر جلسے اور دھرنے کے حوالے سے نئی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ چھبیس نومبر کو راولپنڈی جلسے تک جانے کیلئے اسلام آباد سے گزرنے اور عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گرانڈ استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کو احکامات جاری کئے جائیں کہ وہ کارکنوں کو ہراساں نہ کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.