امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت برقرار ، اوپن مارکیٹ یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا
کراچی (مسائل نیوز)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق
ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 224.90روپے پر بدستور برقرار رہی تاہم یورو کی قدر میں2.40روپے کا اضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت فروخت 219.40روپے سے بڑھ کر224.90روپے ہو گئی اسی طرح4روپے کے نمایاں
اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 250.20روپے سے بڑھ کر254.20روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق
- Advertisement -
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1.50روپے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی
قدر میں0.85پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی
قدر میں0.40پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1.80روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی ۔
[…] کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]
[…] (مسائل نیوز)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ […]
[…] نیوز)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات […]
[…] آباد (مسائل نیوز)دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی ڈالر سستی ہو گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت اوپن […]
[…] آباد(مسائل نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی […]