MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے مگر تعلقات خراب نہیں:شیخ رشید احمد

11 286

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے اس لیے ایک کو بیمار کردیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ مبہم اور غیر آئینی تھا جو سپریم کورٹ میں جائے گا، ابھی کھیل شروع نہیں ہوا ابھی ٹریلر چلا ہے، عمران خان جب کال دے پھر ان کو پتا چلے گا۔عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جلد ختم ہوجائے گا ۔ ضرور پڑھیں : عمران خان کی نااہلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے، راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے مگر تعلقات خراب نہیں۔ الیکشن کی تاریخ دیں ،کے پی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

11 Comments
  1. […] نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے،اسحاق ڈار […]

  2. […] نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا ہے، نومبر […]

  3. […] نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جائوں تو رانا ثنا اللہ کو شامل […]

  4. […] نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے فراری ہے اور اب مذاکرات […]

  5. […] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی […]

  6. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ریڈ زون کی توسیع کو ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان قرار […]

  7. […] نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے […]

  8. […] نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ […]

  9. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ […]

  10. […] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نا اہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی […]

  11. […] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.