MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا

2 670

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی (مسائل نیوز) ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

- Advertisement -

ایک انٹرویو میں این بشپ نے بتایا کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.