MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پسند کی شادی نہ ہونے پر دوشیزہ نے تیزاب پی کر خودکشی کرلی

0 583

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکوآنہ (مسائل نیوز)فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ 59 ج ب میں پسند کی شادی نہ ہونے پر دوشیزہ نے تیزاب پی کر خودکشی کر لی، 59 ج ب کے رہائشی عاشق حسین کی 18 سالہ بیٹی اقصیٰ رانی گائوں کے نوجوان سے محبت کرتی تھی اور وہ اس سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ والدین نے شادی سے انکار کرنے پر دل برداشتہ ہو کر زہریلا تیزاب پی لیا، حالت غیر ہونے پر اہل خانہ نے تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال پہنچایا جہاںوہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.