MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہاز میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

0 1,776

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جہاز میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کردیا ہے۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہوگی،

تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

- Advertisement -

یہ رعایت 30 جون اور یکم جولائی کو نافذ العمل ہوگی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جولائی کو منائی جائے گی، ملک بھر میں 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

برائلر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.