MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یہ بہت احمقانہ حرکت تھی،عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم

1 286

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل متھیرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مریم نواز پر دیئے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’یہ گپ شپ سیشن ہے یا جلسہ ‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’آپ اس طرح کسی عورت کے بارے میں کیسے بات کر سکتے ہیں ‘۔۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں متھیرا نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں ‘۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی۔‘

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے اداکارہ منال خان کے سٹیٹس چوری کے معاملے پر تنقید […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.