دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ(مسائل نیوز) صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو کا آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت.
۔ صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو کا آواران کے علاقے کاہان میں دہشتگردی کے واقعے میں میجر شاہد بشیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
۔ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا شہید میجر شاہد بشیر کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
- Advertisement -
۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
۔ میجر شاہد بشیر نے جرآت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو۔
۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
۔
۔ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگونے واقعہ کے زخمی اہلکار کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔