تحریک انصاف کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ کیا ہے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہو گا، پی ٹی آئی کے سینیٹرز کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کی سینیٹرز آج کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ۔