MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 5000 روپے سے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں اضافہ نا گزیر تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.