MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کا صدر کس کو بنانا چاہیے ؟ عطا تارڑ نے دلی خواہش ظاہر کر دی

1 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو انتہائی ’دلچسپ ‘ مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الٰہی جیسے کردار کو پارٹی کا صدر بنایا جائے ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عطا تارڑ کا کہناتھا کہ ہماری خواہش ہے کہ پرویز الٰہی جیسے کردار کو پی ٹی آئی کا صدر بنایا جائے ، اس سے تحریک انصاف کی ساکھ بہتر ہو گی ، عوام میں ایک نیا اور اچھا صاف ستھر ا چہرہ سامنے آئے گا، تاخی نہ کی جائے جو پنجاب میں اربوں روپے کے ڈاکے مارے وہ بھی جائز ہو جائیں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.