MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے بھی ویڈیو پیغام جاری کردیا

2 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا جس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ آج جیل بھرو تحریک کا آغاز دوپہر 2 بجے لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ سے ہوگا,پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی تیاریاں مکمل ہیں,پارٹی کے سینئر رہنما 200 کارکنان کے ہمراہ گرفتاریاں دیں گے اور آج پی ٹی آئی کارکنان خوف کے بٌت توڑ کر جیل بھرو تحریک کا حصہ بن جائیں گے ۔

- Advertisement -

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ جیل بھرو تحریک حقیقی آزادی کی تکمیل کا ایک راستہ ہے, عوام کی بڑی تعداد جیل بھرو تحریک میں شمولیت کے لیے اندراج کروا رہی ہے,قوم امپورٹڈ حکمرانوں سے نجات کے لیے بے تاب ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی اہم ہدایات […]

  2. […] نیوز)تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور کے علاقے مال روڈ سے کر دیاہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.