MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحۂِ بارکھان نےہر شخص کا دل چیر ڈالا، سرشرم سے جھکےہوۓ ہیں: سعد رفیق

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحۂِ بارکھان نےہر شخص کا دل چیر ڈالا ہے، سرشرم سے جھکےہوۓ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ مظلوم خاندان کوہرقیمت اورہرحالت میں انصاف ملنا چاہئیے، پوری قوت سےساتھ دیاجائے گا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ مظلوموں کے اغوأ اور قتل میں ملوث ملزمان کتنے بھی طاقتور ہوں انہیں قانون کے کٹہرے میں لایاجاۓگا، مظلوموں کی پکاربروقت کیوں نہیں سنی گئی، جواب دینا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.