وندر میں حب سے جھا جانے والی مسافر بس الٹ گئی، 1 زخمی، دیگر مسافر محفوظ
سونمیانی وندر(پاکستان امیج)وندر، حب سے جھا جانے والی مسافر بس بارش کی پھسلن کے باعث الٹ گئی 1 شخص زخمی فوری طور طبی امداد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کھرکھیڑہ کسٹم چیک پوسٹ کے قریب حب سے جھا جانے والی مسافر بس بارش کی پھسلن کے باعث الٹ گئی ۔ بس میں سوار ایک مسافر کے زخمی ہونے اطلاع جبکہ دیگر مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔