MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد میں گھر میں گیس لیکج دھماکا،5 افراد زخمی

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

- Advertisement -

رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.