MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پرعراق پہنچ گئے

0 70

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام اآباد(مسائل نیوز)صدرآصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے،بغداد ایئرپورٹ پر عراقی وزیر ثقافت نے پرتپاک استقبال کیا۔

- Advertisement -

صدرمملکت آصف علی زرداری اپنےدورے کےدوران اعلیٰ عراقی قیادت سےملاقاتیں کریں گے،پاکستان اور عراق کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر بات چیت ہوگی،صدرمملکت کا یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کومزیدمضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

عراق کےسفر کےدوران صدرمملکت نےایران کےساتھ اظہار یکجہتی کرتےہوئے خطے میں باہمی احترام امن اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.