MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا،رات گئے وفاقی حکومت کی طرف سے بڑے اقدام کا امکان

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزراء اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابط کیا ہے اور پنجاب کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر انھیں وزیر اعلی کے عہدے سے کسی بھی وقت ڈی نوٹی فائی کیے جانے کاامکان ہے۔وفاقی وزراء کی قانونی ماہرین اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے بھی مشاورت کی ہے۔نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گارات گئے وفاقی حکومت کی طرف سے بڑے اقدام کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق سپیکر کے صدر کو لکھے گئے خط کی کوئی آئینی و قانونی اہمیت نہیں۔ صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کے بغیر گورنر کو نہیں ہٹا سکتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.