MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات شروع ہوگا

0 56

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج رات شروع ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپارکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا لیکن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا، سورج گرہن کا آغاز آج (21 ستمبر) کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر ہوگا۔

- Advertisement -

22 ستمبر کو رات 12 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا، جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔

سپارکو کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے علاوہ پیسیفک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.