MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، دبنگ فیصلہ

1 330

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ پی ٹی آئی رہنما و صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کارکنان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان کیخلاف تمام مقدمات 25 مئی کو خارج کر دیے جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی کے واقعات کی پولیس انکوائری تقریباً […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.