MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالرسستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری

2 619

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈالرسستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گیا، 40 پیسے کی کمی سے امریکی کرنسی 284 روپے کی سطح پر آگئی۔ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں صبح سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی سے 284.75 روپے پر آگئی۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں گزشہ کئی روز سے اضافہ جاری تھا۔

- Advertisement -

حریم شاہ کی بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] ڈالرسستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری […]

  2. […] عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.