آغا حسن بلوچ کی وی سی ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کے ہمراہ ڈاکٹر توقیر شاہ سے ملاقات,جامعہ بلوچستان کے مالی بحران پر گفتگو
کوئٹہ(مسائل نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ سے ملاقات کی،اس موقع پر بلوچستان یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن بھی موجود تھے،ملاقات میں وی سی نے بلوچستان یونیورسٹی کی مالی بحران سے متعلق آگاہی دی،پرنسپل سیکرٹری نے امید ظاہر کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف یو نیورسٹی کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے اقدامات کرینگے،اور وی سی یونیورسیٹی نے پرنسپل سیکرٹری کی توجہ مرکوز اس جانب مبذول کرائی ، کہ وزیر اعظم ایک خصوصی گرانٹ دی تاکہ یونیورسٹی کی مالی بحران بڑی حد تک کم ہوسکیں
[…] مرکزی سیکرٹری اطلاعات و وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بی این پی ڈسٹرکٹ چاغی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری محمد […]