MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کاعہدہ سنبھال لیا

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک قیدی قائم مقام گورنر کے عہدے پر فائزہوگیا،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کاعہدہ سنبھال لیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اثاثہ جات کیس میں گرفتار ہیں، ان کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور شہباز شریف کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد عمران اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.