MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آپ ہمارے دلوں کی۔۔۔ اداکار شان کا وزیراعظم کے نام پیغام، کھلاڑیوں کے دل باغ باغ ہو گئے

2 522

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سینئر اداکار شان شاہد نے وزیر اعظم عمران کی حمایت میں ٹوئٹ کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ نے ہمیں بدعنوانوں کے خلاف آواز اٹھانے کے خوف سے نجات دلائی۔
شان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان آپ نے ہمیں کرپٹ افراد سے سوال کرنے کی ہمت دی، آپ نے ہمیںغلامانہ نیند میں سوئی ماضی کی حکومتوں کے خلاف جگایا ،آپ ہمارے دلوں میں رہنے والی امید ہیں۔اداکار نے وزیراعظم کے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ سے لڑتے ہوئے یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہم سب آپ کے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکار منیب بٹ اور بلال قریشی عمران خان کے حق میں بیان جاری کرچکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] حمایت کیلئے بینڈ ویگن پر سوار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شان شاہد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں […]

  2. […] نیوز) اداکار منیب بٹ نے اہلیہ اداکارہ ایمن خان کا نمبر اور گھر کا پتہ سوشل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.