MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا

0 523

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا،سلیکٹڈ کے حٴْکم پرسپیکرآئین اورقانون کوموم کی ناک بناسکتا ہے نہ من مرضی کی تشریح کرسکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانیوالوں نے اقتدارکیلئے آئین و ریاست کوداؤپرلگادیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.