MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نان اور روٹی کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان

1 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)لاہور میں کل بروز اتوار سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا کہ روٹی 16روپے اور نان 30روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا کہ فائن آٹے کا 80کلو کا تھیلا 12 ہزار روپے میں مل رہا ہے۔آٹا مہنگا خرید کر سستی روٹی فروخت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ریٹ پر آٹا فراہم کیا جائے تو روٹی کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.