MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صورتحال بہتر، کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ

0 78

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) صورتحال بہتر ہونے پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔

- Advertisement -

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس سپیشل روانہ ہوئی ہیں، مسافروں کے رش کے باعث آج دو ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔

ریلوے حکام نے مزید کہا ہے کہ ٹرین سروس گزشتہ روز ناگزیر وجوہات کے باعث منسوخ کی گئی تھی، چمن پسنجر ٹرین بھی معمول کے مطابق روانہ ہوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.