MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشتون عالمی،علاقائی اور ملکی طاقتوں کے ظالمانہ پالیسیوں کا شکار،صوبہ بناکررہیں گے،محمود خان اچکزئی

1 395

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) پشتو خواملی عوامی پارٹی کی ساتویں قومی کا گرس20,19دسمبر 2022کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز پارٹی چیئرمی محمود خا اچکزئی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹوز، مرکزی وصوبائی کمیٹی کے اراکی ، چاروں صوبوں کے صوبائی کابی ہ، مرکزی وصوبائی جرگے کے کو سل کے اراکی ے شرکت کیں۔ کا گرس کی شروعات تلاوت کلام پاک سے کی گئی جس کی سعادت ضلع چم کے قدیم جامع مسجد کے امام حافظ مطیع اللہ ے حاصل کی۔ محمود خا اچکزئی ے قومی کا گرس میں شریک ہزاروں م دوبی کی شرکت پر ا ہیں خوش آمدید کہا اور پارٹی کے ا تمام شہدا اور مرحومی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ پہلے روز مختلف سیش ز میں سوالات، جوابات کا سلسلہ جاری رہا اور م دوبی اپ ی تجاویز پیش کرتے رہے۔ قومی کا گرس آج دوسرے روز م گل کو بھی کوئٹہ کے ساء س کالج گراؤ ڈ میں جاری رہیگی۔ پشتو خواملی عوامی پارٹی کے چیئرمی محترم محمود خا اچکزئی ے کہا ہے کہ پشتو عالمی،علاقائی اور ملکی طاقتوں کے ظالما ہ پالیسیوں کے شکار ہیں جس کی وجہ سے پشتو وں کے عزت فس، جا ومال اور سیاسی ومعاشی مفادات غیر محفوظ اور دوسری جا ب معمولی باتوں پر بے ب یاد قبائلی ت ازعات کی وجہ سے دشم یوں میں الجھے ہوئے ہیں، ایک ا دازے کے مطابق ہر سال دو ہزار پشتو اس قسم کے دشم یوں کے بھی ٹ چڑھتے ہیں۔ پشتو خوامیپ اس کے حل اور روک تھام کیلئے دو ہزار مشرا پر مشتمل ایک جرگہ تشکیل دیگی جس میں ہر پشتو قبیلے اور علاقے سے ماء دگی حاصل ہوگی،موجودہ سیاسی معاشی چیل جوں سے بردآزما ہو ے کیلئے اپ ے بچوں کے تعلیم اور سماجی تریب پر ہمیں خصوصی توجہ دی ی ہوگی، پشتو اپ ی سرزمی پر آباد ہے اور قدرت ے ا ہیں بے شمار عمتوں معد یات سے مالا مال ذخائر دیئے ہیں اس پر پشتو قوم کی حق ملکیت کو تسلیم کر ی ہوگی، پشتو وں کی قومی وحدت قومی صوبے کا قیام اگزیر ہوچکا ہے پشتو خوا، پشتو ستا یا افغا یہ صوبہ ب کر رہیگا۔ ہم کسی کی ایک ا چ زمی کا دعوی ہیں رکھتے لیک اپ ی سرزمی کا ایک ا چ بھی کسی کو ہیں چھوڑ سکتے۔ وہ پارٹی صوبہ خیبر پشتو خوا اور صوبہ پ جاب کے صوبائی کا فر سز کے موقع پر الگ الگ سیش سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر خیبر پشتو خوا کے آرگ ائزر محمد علی ے ت ظیمی سیاسی کارکردگی رپورٹ پیش کی جس پر اطمی ا کا اظہار کرتے ہوئے اسے سراہا گیا اور بعد ازاں ئے کابی ہ کا اعلا کیا گیا جس کے مطابق محمد علی صوبائی صدر خیبر پشتو خوا، میر کلام وزیر سی ئر ائب صدر، اصغر باجوڑی ائب صدر، ملک ہارو ایڈووکیٹ صوبائی سیکرٹری سمیت 47افراد پر مشتمل صوبائی کابی ہ کا ا تخاب عمل میں لایا گیا۔ جس سے پارٹی چیئرمی محمود خا اچکزئی ے حلف لیا۔ جبکہصوبہ پ جاب کے صوبائی صدر جا ا افغا ، صوبائی سی ئر ائب صدر ایمل خا م دوخیل، صوبائی ائب صدر حکیم خا حریفال، صوبائی سیکرٹری خالقداد وط پال، صوبائی اطلاعات سیکرٹری بریال وط پال، ف ا س سیکرٹری سردار خا کاکڑ، رابطہ سیکرٹری یوسف خا کاکڑ، لیبر سیکرٹری عظیم خا دوتا ی، کسا سیکرٹری اکبر خا آریا، آفس سیکرٹری حاجی یو س، حاجی عبداللہ اچکزئی، مبی خا موم د، بریال آغا، مرزا خا ، سردار تیمور شاہ، موم زار، بہرام تری ، دلاور خا ، ملک ولی لو ی، بہادر خا ، عطاء محمد، حاجی خالقداد، زاہد خا ، حبیب وردگ اور حاجی جمیل صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز م تخب ہوئے۔ جس سے پارٹی چیئرمی محمود خا اچکزئی ے حلف لیا۔ محمودخا اچکزئی ے دو وں صوبوں کے کابی ہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پشتو خوا ملی عوامی پارٹی عوامی جماعت ہے جس میں ز دگی کی ہر شعبہ، فرقہ اور طبقے سے تعلق رکھ ے والا افراد کیلئے گ جائش ہے۔ ” اس جماعت کے دروازے تبلیغی، پیر، ملا وغیرہ سب کیلئے کھلے ہیں اور یہ مشترکہ گھر ہے لہٰذا پیشے، حسب سب، ا فرادی مذہبی اور سماجی روحجا کے ب یاد پر تعصب ہیں ہوگا۔ ا ہوں ے کہا کہ پشتو ایک مہذب، پر ام قوم ہے جس ے تاریخ کے مختلف ادوار میں ریاستیں اور بادشاہتیں ب ائے اور چلائے۔ د یا میں آج بھی شیرشاہ سوری کے ب ائے ہوئے ظام کے حوالے دیاجاتے ہیں۔ پوری د یا میں آج بھی پشتو وط میں مسافروں کیلئے رہائش اور خوراک مفت ہے لیک پھر بھی د یا کے بعض طاقتوں ے اپ ے غیر ا سا ی سیاسی معاشی ایج ڈے کے تکمیل اور اس کے حصول کیلئے دہشتگردی کی لبادہ میں مسلط کردہ ج گوں کو چھپا ے کیلئیپشتو وں پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کیاحالا کہ پشتو خود دہشتگردی کا شکار ہیں اور دہشتگردی سے سخت فرت اور ا سا یت پر یقی رکھتی ہے۔ ا ہوں ے مزید کہا کہ علامہ اقبال بہت پہلے کہاں تھا کہ افغا سرزمی ایشیا کا دل ہے اور اگر یہ دل مضطرب ہوا تو پورے ایشیا میں بے قراری پھیلے گی لیک کسی ے ا کا بھی ہیں س ا اور آج افغا ستا اور پشتو وط میں مسلط کردہ اضطراب ایشیا کو بے چی کر رہاہے۔ آج د یا میں پچاس سے زیادہ مسلم ریاستیں ہیں لیک تاریخ میں افریقہ سے لیکر عرب د یا تک صرف ترکی اور افغا ستا ے اپ ی آزادی کو برقرار رکھی۔ ہم تو ایسے عالمی اور علاقائی طاقتوں کے مسلط کردہ فساد اور اضطراب کے عادی ہوئے ہیں لیک باقی قومیں اور علاقائی ریاستیں اس پھیلتے ہوئے اضطراب کے تائج کے بارے میں سوچھے۔ ا ہوں ے کہا کہ جب ہم بولا سے چترال تک پشتو ستا یاپشتو خوا کی بات کرتے ہیں تو ہمارے بلوچ بھائی فکرم د ہوجاتے ہیں۔ اس سے مراد یہی ہیں کہ بلوچ سرزمی پر ہماری ظر ہے لیک اس سے مطلب پشتو وں کی وہ تاریخی سرزمی ہے جو صدیوں سے اس کے حدود واضح اور ریکارڈ پر ہے۔ ا ہوں ے مزید کہا کہ پورے پشتو وط میں ایک ای چ زمی بھی ایسی ہیں جس کا مالک معلوم ہیں۔ صحرا ہوں، پہاڑ یا ج گل وہاں آپ جسے بھی پشتو بچے سے پوچھے وہ ہ صرف آپ کو حدود بتایئگا بلکہ اس کے مالک کا ام بھی بتائیگا۔ا ہوں ے خیبر پشتو خوا اور پ جاب کے کابی ہ کو ایک بارپھر مبارکباد دیتے ہوئے ا پر زور دیا کہ وہ پشتو قوم سمیت دیگر محکوم اقوام ومظلوم عوام کے حقوق کیلئے جاری جدوجہد میں اپ ی صفوں کو مزید مضبوط اور اس میں عوام کو شامل کرتے ہوئے ہر ظالم کیخلاف ج گ کرتے ہوئے مظلوموں کا ساتھی ب ے اور اپ ے سیاسی، جمہوری، قومی اہداف کے حصول کی جدوجہد کو پائے تکمیل تک پہ چا ے میں کسی قربا ی سے دریغ ہیں کر ا ہوگا۔ 

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] خیبر پختونخوا اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) محمود خان کے بھائی نے مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی دے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.