MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد اجلاس سے کون کون غیر حاضر؟

1 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔

صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے شریک نہیں ہوئے۔

- Advertisement -

اسپیکر ووٹنگ کے لیے الگ دن مقرر کریں، جام کمال کی تجویز

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتما د سے متعلق اجلاس میں لیلیٰ ترین، بشریٰ رند، ماہ جبین شیران، زینت شاہوانی اور اکبر اسکانی شریک نہیں ہوئے ہیں۔

 

رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید ایوان میں تاخیر سے پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں دم کرانے گیا تھا اس لیے دیر ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کے سربراہ سردار سید بشیر احمد شاہ،رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین، پشین قومی جرگے کے رہنماوں قبائلی عمائدین سید حاجی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.