سونے کی قیمت میں کمی عوام کیلئے بڑی خبر
سونے کی قیمت میں فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔تفصیلات کےمطابق 200روپے فی تولہ کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔
- Advertisement -
10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 89 ہزار 43 روپے ہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1951 ڈالر روپے پر مستحکم رہا ۔

[…] سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر […]
[…] سونے کی قیمت میں بڑااضافہ […]