MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فیسکو ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

0 363

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فیسکو ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

وزارت توانائی پاور ڈویژن نے فیسکو ملازمین کیلئے بونس کی منظوری دے دی۔

وزارت توانائی پاور ڈویژن نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ملک تحسین اعوان کی درخواست پر بونس کی منظوری دی۔

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

- Advertisement -

اس منظوری کے بعد سکیل ایک سے پندرہ تک کے ملازمین کو عید بونس ملے گا۔

عید بونس ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر ملے گا جس کی رقم سو فیصد، پچاس اور چالیس فیصد ہوگی۔

دوپہر کو کچھ دیر سونے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

مزید تفصیلات سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ سال میں سنگین محکمانہ انکوائریز کی زد میں آنیوالے ملازمین کو بونس نہیں ملے گا جبکہ عید بونس کی رقم بنیادی تنخواہ کے حساب سے ملے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.