داود شاہ کاکڑ کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور شایان منظور کو مرکزی نائب صدر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،آصف ترین
کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سئینیر رہنما محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ داود شاہ کاکڑ کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور شایان منظور کو مرکزی نائب صدر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں دونوں نوجوان شخصیات کے نظریاتی، تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور تجربہ کار سیاست دان ہیں دونوں معزز شخصیات اس سے پہلے بھی پاکستان تحریک انصاف کے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں انہوں نے ان عہدوں پر اپنی سیاسی جدوجہد اور فکر وفہم سے پارٹی منشور ، چئیرمین عمران خان کا وژن تلے مثالی کردار ادا کیا ھے ۔انہوں نے مزید کہا کہ امید کی جاتی ھے کہ دونوں معززین بطور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک اپنے سیاسی بصیرت، تعلیم، تجربے اور سیاسی مبارزے کے تسلسل سے پارٹی کی بہتری اور کامیابی میں اپنی خدمات جاری رکھیں گے
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عمران خان […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب ٰ سے متعلق لاہور ہائی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قاسم خان سوری کے […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کے لیے خصوصی […]