MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شدید گرمی میں پانی کی قلت

1 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) نواں کلی، زرغون آباد، عالمو چوک، کلی کوتوال، کلی عمر اور دیگر علاقوں میں بجلی کی طویل بندش، شدید گرمی میں 8 گھنٹوں سے زائد بجلی بند، سارا دن آنکھ مچولی کے باوجود عصر سے لے کر رات گئے تک بجلی بند کردی جاتی ہے، شدید گرمی میں لوگ سخت پریشان، گھروں میں پانی کی قلت ہوگئی، واپڈا والوں کو خوف خدا نہیں۔ واپڈا کے حکام بالا، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے اپیل کی جاتی ہے کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں کھائیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.