MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ، بلند ترین مہنگائی ہے ،گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے درآمد کرنے پر مجبور ہیں، مفتاح اسماعیل

1 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ، بلند ترین مہنگائی ہے ،گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے درآمد کرنے پر مجبور ہیں ۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ روپے کی قیمت میں تاریخی کمی ہے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہوئی ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اسد عمر کہہ رہے ہیں کہ معیشت اچھی ہی غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) مالی سال 2021-22ئ کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ کیا گیا ہے ۔ادارہ شماریات نے مالی سال 2021-22ئ کے تجارتی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.