MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد (مسائل نیوز)ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے سات بجے سے دن ڈیڑھ بجے تک ہوں گے،جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح ساڑھے سات بجے سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.