MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حب،احساس پروگرام دفتر کے گیٹ پر فائرنگ،ملزمان فرار

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حب (مسائل نیوز)وزیر اعظم احساس پروگرام کے کے گیٹ پر مسلح کار سواروں کی فائرنگ مسلح ملزمان فرار ہوگئے پولیس لکیر پیٹتی رہ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر شہریوں کو حراساں کرتے رہے شہریوں کے احتجاج پر پولیس بد تمیزی پر اتر آئی وقوعہ سے اسلحہ کے خول بر آمد

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.