جعفرآباد،زیر تعمیر روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص جاں بحق
جعفرآباد (مسائل نیوز)نوتال کے علاقے میں زیر تعمیر روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی نوتال تا گنداخہ زیر تعمیر سڑک کے کنارے بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا بارودی سرنگ کے دھماکے سے پانی کے ٹینکر کا ڈرائیور جانبحق ایک زخمی جانبحق شخص پانی کے ٹینکر کا ڈرائیوربہرام خان کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے تھا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و لیویز جائع وقوع پر پہنچ کر جانبحق شخص اور زخمی کو ٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا جبکہ علاقے کو گیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئی یے
[…] صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( […]