MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد اہم اجلاس طلب کر لیا

2 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے دو صوبوں میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 9 اپریل کو پنجاب اور کے پی میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر […]

  2. […] (مسائل نیوز) صدر مملکت عارف علوی، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک سمیت رہنماوں نے چیئرمین […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.