MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شیخ رشید نے عام انتخابات کی نئی تاریخ دے دی

1 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں عام انتخابات کی نئی تاریخ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور 30 جنوری سے پہلے الیکشن ہوں گے۔جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی مگر نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ الیکشن میں عمران خان واپس آرہا ہے، روک سکتے ہو تو روک لو۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.