کوئٹہ سیشن کورٹ کے سامنے اورنگزیب خلجی پر قاتلانہ حملہ، اہلکار زخمی، حملہ آور گرفتار
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر واقعے سیشن کورٹ پر پیشی پر آنے والے ملزم اورنگزیب خلجی پر مخالف پارٹی نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک اہلکار ظہورشدید زخمی جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہو گیا، جسے پولیس نے گرفتار کر لیا، زرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئیں ہیں
- Advertisement -