MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

2 297

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اچانک کمی دیکھنے میں اور ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 262 روپے کا ہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے […]

  2. […] (مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.