MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور دھماکے کی مذمت،عمران خان کسی قسم کے اہل نہیں، مریم نواز، بلاول بھٹو

2 474

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے انارکلی دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے

- Advertisement -

کہا کہ اسلام آباد میں پولیس افسران کی شہادت کے بعد اب انارکلی میں دھماکا تشویش ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی قابو سے باہر ہوتی جارہی ہے، عمران خان میں وہ اہلیت نہیں

کہ کسی بحران کو حل کرسکیں۔دوسری جانب مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ انار کلی بازار جیسے پرہجوم علاقےمیں دھماکا نہایت تشویشناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.