میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار
اسلام آباد(مسائل نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہیں، فائنل میچ شروع ہوتے ہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔خیال رہے کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا ہے ۔
[…] نیوز)فیفا ورلڈکپ 2022میں ارجنٹائن کے ہاتھوں فائنل میچ میں پینلٹی ککس پر […]