MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہوانی قبائل ایک قدیم تاریخ رکھتا ہیں صوبے کے بڑے قبائل میں اس کا شمار ہوتا ہے،نواب ظفر اللہ شاہوانی

0 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)نواب ظفر اللہ شاہوانی نے کہا ہے کہ شاہوانی قبائل ایک قدیم تاریخ رکھتا ہیں صوبے کے بڑے قبائل میں اس کا شمار ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں نے انتشار پھیلا کر قوم کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دیوار سے لگانے کی ناکام کوشش کی ہے لیکن اب قوم ان کو پہچان چکا ہے اور 23 اکتوبر کو مجھے باحثیت نواب دستار کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہی قلعہ ظفرآباد میں منعقدہ شاہوانی قبائل کے کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا

اس موقع پر بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے شاہوانی قبائل کے سفید ریش ٹکری، میر متعبرین قبائلی عمائدین علماء کرام کثیر تعداد میں شریک ہوئے،اور 23 اکتوبر کو منعقد ہونے والے دستار بندی کے تیارہوں کے حوالے سے صلے و مشورے کئے گئے نواب ظفر اللہ شاہوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں سالوں پر محیط قبائلی نظام میں ہمارے رسم و رواج اور کے تحفظ کی ضمانت قوم کی سربراہ یعنی نواب پر ہوتا ہے،

- Advertisement -

دنیا بھر میں آباد شاہوانی قبائل کے عوام کو ایک رشتےکیساتھ گلداستےکےپھولوں کےطرح مضبوط اور طاقتور بنائیں گے تاکہ لوگ واپس معاضی کے طرح اس قوم کے مثال دیں اپنے قوم کو اکھیلا نہیں چھوڑینگے انکے خدمت قور کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرونگا تاکہ ان میں پائی جانی والی بے چینی ختم ہوسکے،انہوں نے کارنر میٹنگ میں شریک تمام شاہوانی قبائل کے لوگوں کو یقین دہانی کرائی

کہ قومی کی خدمت کیلئے ہونے والی جہدوجہد میں وہ صف اول میں ہمیشہ ملونگا قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے دوست اوع دشمن کا پہچان کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ دستار بندی کے تقریب میں بلوچستان میں مقیم دیگر پشتون بلوچ اقوام شمولیت کرکے اپنے نمائندگی کرینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.