MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایس ایچ او بیلہ انسپکٹر محمد اسحاق رونجھو کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

0 329

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیلہ(مسائل نیوز)بیلہ ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت پر ایس ایچ او بیلہ انسپکٹر محمد اسحاق رونجھو نے اپنی پولیس ٹیم اے ایس آئی اکبر رونجھو، ہیڈ محرر عبدالرحمان رونجھو، اے ایس آئی رزاق رونجھو اور سجاد امین رونجھو کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے قتل کے کیس میں اشتہاری ملزم مقدمہ فرد نمبر 85,2020 بجرم 302 ق د مٹھا خان ولد گل حسن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتیش شروع کر دی

- Advertisement -

پولیس عوام کے جان و مال کی محافظ ہے غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف اسی طرح کاروائیاں جاری رکھیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.