بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا
پشین (مسائل نیوز)ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی نے ضلع پشین کے عوام الناس کو تاکید کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے سبب بلوچستان ضلع پشین میں موسلادھار اور شدید بارشوں کا سبب بنے گا اور بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے، بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج (جمعہ)شام سے مزید شدت اختیار کرے گا جو کہ 18 سے 20 اگست تک جاری رہے گا اسی دوران غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کیا جائے اور غیر محفوظ علاقوں میں رہائش پذیر لوگ بھی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
[…] آباد(مسائل نیوز)اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیر پور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 […]
[…] (مسائل نیوز) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں جاری مزید9افراد جاں بحق اموات کی تعداد […]
[…] نیوز)بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو ایک بار پھر ہر قسم کی […]