MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے،وزیراعظم

0 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن طویل مدت سے تاخیر کا شکار فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔

- Advertisement -

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ملکی اداروں پر مسلسل شرمناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ عمران خان کو ملے ہوئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.