MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

3 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا وہیل متاثر ہوا تاہم کپتان نے طیارہ کنٹرول کرلیا،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹمپریچر کی وجہ سے نوز وہیل کی لیئر اتری تھی، طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد مکمل جانچ کی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کیطیاریکا ٹائر پھٹنیکا ایک اور واقعہ 2 روز قبل بھی پیش آیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) اے این ایف کے عملے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین بین الاقوامی […]

  2. […] نیوز)قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس […]

  3. […] نیوز) قومی ائیر لائن نے 14نومبر سے ترکیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.