وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مسافروں کو لوٹنے کے واقعہ کا نوٹس
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مسافروں کو لوٹنے کے واقعہ کا نوٹس
۔وزیراعلئ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کے حوالے سے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی
- Advertisement -
۔واقعہ کی فوری تحقیق کرکے ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جاۓ۔وزیراعلئ کی آئی جی کو ہدایت
۔پولیس عوام کے جان مال کی محافظ ۔محکمے سے کالی بھیڑوں کا صفایا کیا جاۓ ۔
۔پولیس عوام کا اعتماد بحال اور ان میں احساس تحفظ پیدا کرے۔
Shame on you chif manister balochistan